اپ ڈیٹ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم۔ پاکستان کرکٹ ٹیم لیڈز سے برمنگھم پہنچ گئی۔ پاکستان ٹیم کل صبح ساڑھے نو بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک پریکٹس کرے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ہفتے کے روز ایجبسٹن میں کھیلا جائے گا۔ ہیڈنگلے میں پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا تھا۔ آفتاب تابی 23/05/2024 84اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام اپ ڈیٹ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم۔ پاکستان کرکٹ ٹیم لیڈز سے برمنگھم پہنچ گئی۔ پاکستان ٹیم کل صبح ساڑھے نو بجے سے ساڑھے بارہ بجے تک پریکٹس کرے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ہفتے کے روز ایجبسٹن میں کھیلا جائے گا۔ ہیڈنگلے میں پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا تھا۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%a7%d9%be-%da%88%db%8c%d9%b9%db%94-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9-%d9%b9%db%8c%d9%85%db%94-%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں