اولمپیئن صدف صدیقی/ آٸی او سی کورس اولمپیئن صدف صدیقی آٸی او سی کوچنگ کورس میں کامیاب آٸی او سی کورس مکمل کرنیوالی آرمی کی پہلی خاتون ایتھلیٹ بن گٸی گریجویشن تقریب ہنگری یونیورسٹی میں ہوٸی کورس میں سترہ ممالک کے انیس کھلاڑیوں اور آفیشلز نے شرکت کی پی او اے، آرمی کی بھرپور سپورٹ پر مشکور ہوں، اولمپٸین صدف صدیقی آٸندہ بھی ملک کا نام روشن کرتی رہوں گی، اولمپٸین صدف صدیقی صدف صدیقی قومی ایونٹس میں پاک فوج کی نماٸندگی کرتی ہے صدف صدیقی اولمپک گیمز، کامن ویلتھ گیمز، ایشین گیمز، سیف گیمز سمیت دیگر بین الاقوامی کھیلوں کے مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہے آفتاب تابی 03/12/2024 5اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام اولمپیئن صدف صدیقی/ آٸی او سی کورس اولمپیئن صدف صدیقی آٸی او سی کوچنگ کورس میں کامیاب آٸی او سی کورس مکمل کرنیوالی آرمی کی پہلی خاتون ایتھلیٹ بن گٸی گریجویشن تقریب ہنگری یونیورسٹی میں ہوٸی کورس میں سترہ ممالک کے انیس کھلاڑیوں اور آفیشلز نے شرکت کی پی او اے، آرمی کی بھرپور سپورٹ پر مشکور ہوں، اولمپٸین صدف صدیقی آٸندہ بھی ملک کا نام روشن کرتی رہوں گی، اولمپٸین صدف صدیقی صدف صدیقی قومی ایونٹس میں پاک فوج کی نماٸندگی کرتی ہے صدف صدیقی اولمپک گیمز، کامن ویلتھ گیمز، ایشین گیمز، سیف گیمز سمیت دیگر بین الاقوامی کھیلوں کے مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کر چکی ہے ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%a7%d9%88%d9%84%d9%85%d9%be%db%8c%d8%a6%d9%86-%d8%b5%d8%af%d9%81-%d8%b5%d8%af%db%8c%d9%82%db%8c-%d8%a2%d9%b8%db%8c-%d8%a7%d9%88-%d8%b3%db%8c-%da%a9%d9%88%d8%b1%d8%b3-%d8%a7%d9%88%d9%84%d9%85/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں