More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

انگلینڈ ٹیم کو اسلام آباد کا موسم راس نہ آیا انگلینڈ سکواڈ کے متعدد کھلاڑی وائرل انفیکشن کا شکار طبعیت خراب ہونے پر مینجمنٹ نے آرام کا مشورہ دے دیا انگلینڈ سکواڈ کے تیرہ سے چودہ کھلاڑی پریکٹس سیشن میں حصہ نہیں لیں گے انگلینڈ کھلاڑیوں کا معائنہ ڈاکٹروں کی ٹیم کرنے میں مصروف انگلینڈ سکواڈ کے چار سے پانچ کھلاڑی ہی پریکٹس کرنے اسٹیڈیم پہنچے

اپنی رائے کا اظہار کریں