More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے کراچی میں شروع ہوگی اور 9 مارچ تک جاری رہے گی۔ چیمپئنز ٹرافی میں 8 ممالک کے درمیان 15 میچز کھیلے جائیں گے۔ گروپ گروپ اے: پاکستان بھارت، نیوزی لینڈ اور بنگلادیش گروپ بی: جنوبی افریقا، آسٹریلیا، افغانستان اور انگلینڈ 19 فروری، پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، کراچی، پاکستان 20 فروری، بنگلہ دیش بمقابلہ بھارت، دبئی 21 فروری، افغانستان بمقابلہ جنوبی افریقہ، کراچی، پاکستان 22 فروری، آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ، لاہور، پاکستان 23 فروری، پاکستان بمقابلہ بھارت، دبئی 24 فروری، بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ، راولپنڈی، پاکستان 25 فروری، آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ، راولپنڈی، پاکستان 26 فروری، افغانستان بمقابلہ انگلینڈ، لاہور، پاکستان 27 فروری، پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش، راولپنڈی، پاکستان 28 فروری، افغانستان بمقابلہ آسٹریلیا، لاہور، پاکستان 1 مارچ، جنوبی افریقہ بمقابلہ انگلینڈ، کراچی، پاکستان 2 مارچ، نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت، دبئی 4 مارچ، سیمی فائنل 1، دبئی 5 مارچ، سیمی فائنل 2، لاہور، پاکستان 9 مارچ، فائنل، لاہور (اگر بھارت کوالیفائی کرتا ہے تو فائنل دبئی میں ہوگا)

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds