More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

انتظار کی گھڑیاں ختم دئبی.آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میدان لگ گیا پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کا آج شام سری لنکا کے ساتھ جوڑ پڑے گا شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کا میچ مقامی وقت کے مطابق 6 بجے شروع ہوگا پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی قیادت ورلڈ کپ کی سب سے کم عمر کپتان فاطمہ ثناء کریں گی

اپنی رائے کا اظہار کریں