More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈکوچ اظہر محمود کی پریس کانفرنس لاہور: جو گزر گیا اسے بھول کر آگے چلنا ہوگا لاہور: پرفارمنس پر کافی مایوسی ہوئی اپنی ٹیم کو بیک کررہے ہیں لاہور: فہیم اشرف اور ٹام کرن جب کریز پر تھے لگ رہا تھا میچ جیتیں گے لاہور: ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، کوشش کریں گے کم بیک کریں لاہور: لاہور قلندرز کا باؤلنگ اٹیک بھی شاندار ہے لاہور: ڈیوڈ ویزے نے بھی شاندار باؤلنگ کی لاہور: فہیم اشرف کا شمار بہترین آل راؤنڈر میں ہوتا ہے لاہور: موقع ملتا رہا تو وہ جلد قومی ٹیم میں کم بیک کریں گے لاہور: امپیکٹ پلئیر دس میں سے دو یا تین میچوں میں پرفارم کرتے ہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں