اسلام آباد یونائیٹڈ اپڈیٹ اسلام آباد یونائیٹڈ کے تمام لوکل اور غیر ملکی کھلاڑی جو مکمل فٹ اور صحت مند ہیں وہ آج کے میچ میں سلیکشن کے لئے دستیاب ہونگے،ترجمان اسلام آباد یونائیٹڈ اسلام آباد یونائیٹڈ کے غیر ملکی کھلاڑی کولن منرو بخار میں مبتلا۔ترجمان اسلام آباد یونائیٹڈ کولن منرو کو ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ترجمان اسلام آباد یونائیٹڈ کولن منرو اہم کھلاڑی ہیں ان کو مکمل آرام دیا جارہا ہے ۔ترجمان اسلام آباد یونائیٹڈ ڈاکٹرز کی رپورٹ کے مطابق کولن منرو کو اگلے میچ میں سلیکٹ کیا جائے گا۔ترجمان اسلام آباد یونائیٹڈ اسلام آباد یونائیٹڈ متحد ہے اور بھرپور اعتماد کے ساتھ ٹورنامنٹ کے اہم مرحلے میں داخل ہورہی ہے،ترجمان اسلام آباد یونائیٹڈ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈیٹرز پی ایس ایل کا 26 واں میچ آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلیں گے آفتاب تابی 07/05/2025 4اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام اسلام آباد یونائیٹڈ اپڈیٹ اسلام آباد یونائیٹڈ کے تمام لوکل اور غیر ملکی کھلاڑی جو مکمل فٹ اور صحت مند ہیں وہ آج کے میچ میں سلیکشن کے لئے دستیاب ہونگے،ترجمان اسلام آباد یونائیٹڈ اسلام آباد یونائیٹڈ کے غیر ملکی کھلاڑی کولن منرو بخار میں مبتلا۔ترجمان اسلام آباد یونائیٹڈ کولن منرو کو ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ترجمان اسلام آباد یونائیٹڈ کولن منرو اہم کھلاڑی ہیں ان کو مکمل آرام دیا جارہا ہے ۔ترجمان اسلام آباد یونائیٹڈ ڈاکٹرز کی رپورٹ کے مطابق کولن منرو کو اگلے میچ میں سلیکٹ کیا جائے گا۔ترجمان اسلام آباد یونائیٹڈ اسلام آباد یونائیٹڈ متحد ہے اور بھرپور اعتماد کے ساتھ ٹورنامنٹ کے اہم مرحلے میں داخل ہورہی ہے،ترجمان اسلام آباد یونائیٹڈ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈیٹرز پی ایس ایل کا 26 واں میچ آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں کھیلیں گے ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%a7%d8%b3%d9%84%d8%a7%d9%85-%d8%a2%d8%a8%d8%a7%d8%af-%db%8c%d9%88%d9%86%d8%a7%d8%a6%db%8c%d9%b9%da%88-%d8%a7%d9%be%da%88%db%8c%d9%b9-%d8%a7%d8%b3%d9%84%d8%a7%d9%85-%d8%a2%d8%a8%d8%a7%d8%af-%db%8c/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں