More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ئی سی سی میٹنگ، ڈربن آئی سی سی کا نیا فنانشل اور ڈسٹری بیوشن ماڈل منظور ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اختلاف کیا۔ پی سی بی چاہتا تھا کہ اس اہم معاملے پر جلد بازی میں فیصلہ نہ کیا جائے۔ دیگر رکن ممالک فوری منظوری کے حق میں تھے۔ فنانشل ماڈل میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو پہلے سے دو گنا زیادہ رقم ملے گی۔ پاکستان، آئی سی سی سے پیسے ملنے والے چار ٹاپ ملکوں میں شامل ہے۔ یہ رقم ملک میں کرکٹ کے فروغ اور ترقی پر خرچ کی جائے گی۔ ایشیا کپ کے شیڈول کا اسی ہفتے اعلان کردیا جائے گ

اپنی رائے کا اظہار کریں