More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا کلین سوئپ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد کھلاڑیوں نے ٹیم ورک کا بہترین مظاہرہ کرکے تینوں میچ جیتے۔محسن نقوی یہ کامیابی کھلاڑیوں کی انتھک محنت اور جہد مسلسل کا نتیجہ ہے۔ محسن نقوی ہیڈ کوچ مائیک ہیسن۔ کپتان سلمان آغا سمیت تمام کھلاڑیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں۔ محسن نقوی آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کو مسلسل 3 میچوں میں شکست دینا قابل تحسین کارنامہ ہے۔ محسن نقوی پوری سیریز میں قومی کھلاڑیوں نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ محسن نقوی شائقین کرکٹ بجا طور پر قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ایسی ہی شاندار کارکردگی کی توقع رکھتے ہیں۔ محسن نقوی امید ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم فتوحات کا تسلسل آئندہ بھی برقرار رکھے گی۔ محسن نقوی

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds