More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایڈن گارڈنز کولکتا میں آپشنل ٹریننگ سیشن جاری کپتان بابر اعظم افتخار احمد ،وسیم جونئیر ،حسن علی ،سلمان علی آغا اور محمد نواز کی شرکت قومی اسکواڈ کے تین ٹریولنگ ریزروز بھی ٹریننگ سیشن میں شریک قومی ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے آرام کو ترجیح دی پاکستان کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں نے گزشتہ شام بھرپور ٹریننگ سیشن کیا تھا پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان میچ کل شیڈولڈ ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں