More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

آئی سی سی ویمن پلئیر آف دی منتھ سدرہ امین کو فخر زمان اور شاہین کی مبارکباد آپکو بہت مبارک ہو آپ پلئیر آف دی منتھ بنی ہو. فخر زمان اللہ کرے آپ ایسے ہی پاکستان کو اپنی پرفارمنس سے میچز جتواتی رہو. فخر زمان آپکو بہت مبارک ہو ایسے ہی پاکستان کے لئے ایوارڈز جیتتی رہو اور چھا جاو. شاہین شاہ آفریدی

اپنی رائے کا اظہار کریں