More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

آئی سی سی نے مینز ٹی ٹونٹی ٹیم آف دئیر کا اعلان کردیا پاکستان کے دو کھلاڑی ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ائیر میں شامل محمد رضوان اور حارث روف آئی سی سی ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ائیر میں شامل بھارت کے تین کرکٹرز، انگلینڈ کے دو، سری لنکا اور آئرلینڈ زمبابوے کا ایک ایک کھلاڑی شامل انگلینڈ کے جوز بٹلر آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ٹیم آف دی ائیر کے کپتان مقرر ویرات کوہلی ،سوریا کمار یادیو ،گلین فلپس ٹیم میں شامل سکندر رضا ،ہاردیک پانڈیا سیم کررن ونندو ہسارنگا اور جوش لٹل ٹیم میں شامل

اپنی رائے کا اظہار کریں