More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

آئس لینڈ کرکٹ نے پاکستانی ون ڈے ٹیم آل ٹائم کا اعلان کردیا سعید انور، ظہیر عباس، انضمام الحق، جاوید میانداد آل ٹائم ون ڈے ٹیم کا حصہ محمد یوسف، عمران خان کپتان، شاہد آفریدی، معین خان بھی شامل وسیم اکرم، وقار یونس اور ثقلین مشتاق بھی ون ڈے آل ٹائم ٹیم میں شامل ڈرنک بوائز میں بابر اعظم، محمد حفیظ اور شعیب ملک کو آئس لینڈ کرکٹ نے ون ڈے آل ٹائم پاکستانی ون ڈے ٹیم میں شامل کرلیا

اپنی رائے کا اظہار کریں