More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پریذیڈنٹ کپ : ایس این جی پی ایل کے مبصرخان کی پانچ وکٹیں اور ہیٹ ٹرک سٹیٹ بینک کے محمد فیضان، واپڈا کے محمد اخلاق اور پی ٹی وی کے تیمور خان کی سنچریاں ————————————– کراچی 10 دسمبر ۔ پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں ایس این جی پی ایل ۔واپڈا۔ اوجی ڈی سی ایل اور سٹیٹ بینک نے اپنے میچز جیت لیے۔ کے سی سی اے سٹیڈیم میں سٹیٹ بینک ( 258 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ ) نے ساحر ایسوسی ایٹس ( 257 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ ) کو5 وکٹوں سے ہرادیا سٹیٹ بینک کے محمد فیضان کے 106 اور سعود شکیل کے 55 رنز۔ ساحر ایسوسی ایٹس کے محسن خان کے 53 اور اسفند مہران کے 51 رنز۔ شاہد عزیز کی تین وکٹیں۔ محمد فیضان پلیئر آف دی میچ رہے۔ نیا ناظم آباد سٹیڈیم میں واپڈا ( 199 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ ) نے غنی گلاس ( 193 ) کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ واپڈا کے محمد اخلاق کے 8 چھکوں اور4 چوکوں کی مدد سے 102رنزناٹ آؤٹ ۔محمد عارف کے 67 رنز۔ غنی گلاس کے حسین طلعت کے 53 رنز۔ عاکف جاوید کی 45 رنز کے عوض 4 وکٹیں ۔ محمد اخلاق پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔ یوبی ایل سپورٹس کمپلیکس میں ایس این جی پی ایل ( 140 ) نے کے آر ایل ( 40 آل آؤٹ ) کو 100 رنز سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم کے مبصرخان کی ہیٹ ٹرک سمیت 6 رنز کے عوض 5 وکٹیں۔ انہوں نے شاہ زیب خان ۔ شایان شیخ اور سفیان مقیم کو لگاتار گیندوں پر آؤٹ کیا۔ ساجد خان کی 10 رنز دے کر 4 وکٹیں۔شان مسعود کے47 رنز۔ کے آر ایل کے ثاقب خان کی21 رنز کے عوض 4 وکٹیں۔ مبصر خان پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔ ایچ پی سی اوول گراؤنڈ میں اوجی ڈی سی ایل ( 271 رنز 5 کھلاڑی آؤٹ ) نے پی ٹی وی ( 268 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ ) کو 5 وکٹوں سے ہرادیا۔ اوجی ڈی سی ایل کے روحیل نذیر کے 81 اور امام الحق کے 63 رنز پی ٹی وی کےتیمور خان 117 ناٹ آؤٹ محمد طحہ 63 اور شامل حسین 52 رنز کے ساتھ نمایاں۔ عامر خان کی تین وکٹیں۔ روحیل نذیر پلیئر آف دی میچ رہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds