پاکستان کرکٹ بورڈ یکم اور 2 اگست کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں امپائرز اور میچ ریفریز کے لیے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کر رہا ہے۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائر احسن رضا اور آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل امپائر آصف یعقوب ورکشاپ کو کنڈکٹ کریں گے جس میں 59 شرکاء شرکت کریں گے۔ ورکشاپ کا مقصد امپائرز اور میچ ریفریز کو پلیئنگ کنڈیشنز، ضابطہ اخلاق، لباس اور سازوسامان کے ضوابط اور کرکٹ میچوں کو سپر وائز سے متعلق دیگر معاملات میں ہونے والی ترامیم سے آگاہ کرتے ہوئے عصرحاضر کے تقاضوں کے لیے تیار کرنا ہے آفتاب تابی 31/07/2024 28اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام پاکستان کرکٹ بورڈ یکم اور 2 اگست کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں امپائرز اور میچ ریفریز کے لیے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کر رہا ہے۔ آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائر احسن رضا اور آئی سی سی کے انٹرنیشنل پینل امپائر آصف یعقوب ورکشاپ کو کنڈکٹ کریں گے جس میں 59 شرکاء شرکت کریں گے۔ ورکشاپ کا مقصد امپائرز اور میچ ریفریز کو پلیئنگ کنڈیشنز، ضابطہ اخلاق، لباس اور سازوسامان کے ضوابط اور کرکٹ میچوں کو سپر وائز سے متعلق دیگر معاملات میں ہونے والی ترامیم سے آگاہ کرتے ہوئے عصرحاضر کے تقاضوں کے لیے تیار کرنا ہے ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%da%a9%d8%b1%da%a9%d9%b9-%d8%a8%d9%88%d8%b1%da%88-%db%8c%da%a9%d9%85-%d8%a7%d9%88%d8%b1-2-%d8%a7%da%af%d8%b3%d8%aa-%da%a9%d9%88-%d9%82%d8%b0%d8%a7%d9%81/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں