More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس
Latest news
پی سی بی ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ - ٹکرز ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ کل سے ملک بھر کے چھ ریجنز میں شروع ہوگا۔ ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ آٹھ ریجنز میں آٹھ ستمبر جبکہ لاہور اور راولپنڈی ریجن میں 12 ستمبر کو شروع ہوگا۔ ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ میں 103 ٹیمیں اور 1500 سے زائد کھلاڑی شرکت کریں گے۔ ریجنل انٹرڈسٹرکٹ سینئر ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر ملک بھر میں 255 تین روزہ میچ کھیلے جائیں گے۔ ٹکرز وقاریونس لائنز مینٹور ۔ --------------------------------------------- وقاریونس چیمپینز ون ڈے کپ میں لائنز کے مینٹور مقرر۔ چیمپئنز ون ڈے کپ 12سے 29 ستمبر تک اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ یہ نیا رول میرے لیے چیلنج ہے جس کے لیے میں پوری طرح تیار ہوں۔ وقاریونس۔ یہ ٹورنامنٹ مستقبل کے اسٹارز کی شناخت میں مدد گار ثابت ہوگا۔ وقاریونس۔ انتہائی باصلاحیت کھلاڑیوں کے ساتھ کام کرنے کے سلسلے میں ُپرجوش ہوں۔ وقاریونس۔ پنجاب پریمیئر لیگ پریس کانفرنس کانفرنس پنجاب ٹی ٹوئنٹی پریمیئر لیگ چار،اکتوبر سے گیارہ اکتوبر تک گوجرانوالہ میں ہوگی۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر توفیق عمر پنجاب لیگ کے مینٹور مقرر پنجاب لیگ میں آٹھ ٹیموں کے درمیان پندرہ میچز ہوں گے ۔ پی سی بی نے لیگ کے لیے این او،سی دے دیا ہے۔ توفیق عمر انٹرنیشنل کے ساتھ لوکل کرکٹرز کو بھی لیگ کا حصہ بنایا جائے گا ۔ توفیق بمگلہ دیش سے ٹیسٹ میچ ہارنا ایک دھچکا ہے ۔ یقین یے ٹیم کم بیک کرے گی ۔توفیق عمر امام الحق کی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنتی ہے۔ صائم ایوب بہت باصلاحیت ہے۔ توفیق عمر ٹکرز مصباح الحق وولوز کے مینٹور۔ لاہور ۔ سابق کپتان مصباح الحق چیمپئنز ون ڈے کپ میں وولوز کے مینٹور ہونگے۔ چیمپینز ون ڈے کپ بارہ ستمبر سے فیصل آباد میں کھیلا جائے گا۔ اس نئے رول میں بہترین کردار ادا کرنے کے لیے پرامید ہوں۔ مصباح الحق۔ مجھے یقین ہے کہ یہ ٹورنامنٹ اعلی معیار کی بہترین کرکٹ فراہم کرے گا ۔ مصباح الحق۔ اس مصروف انٹرنیشنل سیزن کے تناظر میں چیمپینز ون ڈے کپ کی اہمیت بہت زیادہ ہے۔ مصباح الحق۔ مجھے امید ہے کہ اس ٹورنامنٹ سے مستقبل کے اسٹار کرکٹرز سامنے آئیں گے۔ مصباح الحق چین/ائیشین چیمئینز ٹرافی لاہور۔قومی ہاکی ٹیم ادھار کی ٹکٹوں پر چین گئی ہے۔صدر پی ایچ ایف طارق بگٹی کا انکشاف لاہور۔قومی کھیل ہاکی پر توجہ کی ضرورت ہے۔وزیراعظم شہباز شریف خصوصی گرانٹ دیں۔صدر طارق بگٹی لاہور۔ابھی تک ہاکی کو وہ مقام اور عزت نہیں دی جارہی ہے جس کی قومی کھیل کو ضرورت ہے۔صدر پی ایچ ایف لاہور۔امید ہے ائیشین چیمئینز ٹرافی میں پاکستان ٹیم اچھے نتائج دے گی۔طارق بگٹی لاہور۔روائتی حریف بھارت سے مقابلہ ٹف ہوگا۔وہ رینکنگ میں پاکستان سے بہت بہتر ہیں۔طارق بگٹی لاہور۔پی ایچ ایف کی رٹ قائم کرنے کےلئے اگلے ہفتے کراچی جائیں گے۔صدر فیڈریشن لاہور۔ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کا چارج واپس لیکر فیڈریشن کی رٹ قائم کروں گا۔طارق بگٹی لاہور۔آئی جی سندھ کو کراچی کے ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کا چارج لینے کےلئے خط لکھ رہے ہیں۔طارق بگٹی لاہور۔متوازی فیڈریشن بنانے والوں کے خلاف سخت ایکشن لینے کی کانگریس نے منظوری دے دی ہے۔صدر طارق بگٹی پاکستان شاہینز بمقابلہ بنگلادیش اے۔ پریکٹس سیشن پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کی ٹیموں کی اسلام آباد کلب میں ٹریننگ پاکستان شاہینز اسکواڈ نے کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ، بائولنگ اور فیلڈنگ سیشنز میں حصہ لیا۔ پاکستان شاہینز اسکواڈ کے تیرہ کھلاڑیوں نے پریکٹس میں حصہ لیا۔ وکٹ کیپر بیٹر حسیب اللہ آج پاکستان شاہینز اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔ بنگلادیش اے ٹیم نے ون ڈے سیریز سے قبل اسلام کلب میں بیٹنگ، بائولنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی۔ پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کل اسلام آباد کلب میں پہلے ون ڈے میچ میں مدمقابل مقابل ہوں گے۔ ٹکرز محمد حارث۔ خوشی ہورہی ہےکے پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان یہ سیریز ہورہی ہے۔ اسطرح کے میچز ہوتے رہنے چاہئیں۔ پی سی بی کا شکریہ کہ وہ اس طرح کے میچز کرا رہا ہے۔ کوشش کرینگے کہ اچھا کھیلیں اور اپنی ٹیم کو جتوائیں۔ ٹیم متوازن ہے کوشش ہوگی کہ تمام کھلاڑیوں کو موقع دیں۔ میں گزشتہ ایک سال سے پاکستان شاہینز وائٹ بال کا کپتان ہوں میرے لئے یہ اعزاز کی بات ہے۔ Message from Javelin World is loud and clear for Neeraj Chopra: The line has been revised ٹکرز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ۔ ویمنز اسکواڈ۔ لاہور ۔ فاطمہ ثنا آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی قیادت کریں گی۔ ندا ڈار کھلاڑی کی حیثیت سے ٹیم میں شامل ہونگی۔ عالمی ایونٹ 3 سے20 اکتوبر تک متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگا۔ گزشتہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی 10 کھلاڑی موجودہ اسکواڈ میں شامل ہیں۔ سعدیہ اقبال کی شمولیت فٹنس سے مشروط ہے۔ پاکستان گروپ اے میں آسٹریلیا۔ انڈیا۔ نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے ساتھ ہے جس کے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ شاہین شاہ آفریدی کے ہاں بیٹے کی ولادت۔ پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں، منیجمنٹ اور پی سی بی کی مبارکباد۔ شاہین شاہ آفریدی راولپنڈی میں بنگلہ دیش کے خلاف جاری پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے بعد کل رات کراچی کے لیے روانہ ہو جائیں گے۔ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی دوسرے ٹیسٹ سے قبل ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 30 اگست سے تین ستمبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

ٹی 20ورلڈکپ جیتنے والی قومی ڈیف کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں تقریب وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبائی وزیرکھیل فیصل ایوب کھوکھر نے ورلڈکپ جیتنے والی قومی ڈیف ٹیم کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں 95لاکھ روپے کی انعامی رقوم کے چیک تقسیم کئے تقریب میں سیکرٹری سپورٹس پنجا ب مظفر خان سیال اور ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی شرکت وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کھلاڑیوں کا انعام بڑھا کر ڈبل کردیا ہے، صوبائی وزیرکھیل وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انعام 2لاکھ سے بڑھا کر 5لاکھ کردیا ہے، فیصل ایوب کھوکھر وزیراعلیٰ پنجاب نے سپورٹس بورڈ پنجاب کی درخواست پر95لاکھ روپے کے انعامات کرد ئیے ہیں،فیصل ایوب کھوکھر ڈیف کرکٹ ٹیم نے ورلڈکپ جیت کر ملک کا نام روشن کیا ہے،صوبائی وزیرکھیل ملک کا نام روشن کرنیوالے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے،فیصل ایوب کھوکھر ورلڈکلاس کے 500کھلاڑی تیار کریں گے،صوبائی وزیرکھیل پنجاب لیگ کا آغاز جلد کررہے ہیں،فیصل ایوب کھوکھر پنجاب لیگ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا،صوبائی وزیرکھیل پنجاب لیگ میں 15گیمز کو شامل کررہے ہیں،فیصل ایوب کھوکھر خواتین کی پنک گیمز بھی کروانے جارہے ہیں،صوبائی وزیرکھیل پنک گیمز وزیراعلیٰ پنجاب کے دل کے قریب ہیں،فیصل ایوب کھوکھر پنجاب پنک گیمز کروانے کا مقصد نئے ٹیلنٹ کو ہنٹ کرنا ہے،صوبائی وزیرکھیل 300سے زائد میگا سپورٹس کمپلیکس تیارکریں گے،فیصل ایوب کھوکھر 100سپورٹس کمپلیکس نئے تعمیر ہوں گے،صوبائی وزیرکھیل ایک کمپلیکس پر تقریباً 15کروڑ روپے کی لاگت آئے گی،فیصل ایوب کھوکھر 200سپورٹس کمپلیکس کو بحال کیا جائے گا،صوبائی وزیرکھیل نئے اور رینوویٹ ہونیوالے سپورٹس کمپلیکس کو اے ڈی پی میں شامل کرلیا گیاہے،فیصل ایوب کھوکھر رائے ونڈ میں سپورٹس کمپلیکس کا آغاز کررہے ہیں،صوبائی وزیرکھیل پنجاب کے تمام شہروں اور دیہاتوں میں کمپلیکس بنیں گے،فیصل ایوب کھوکھر آؤٹ ڈور جم بھی تیار کرنے جارہے ہیں،صوبائی وزیرکھیل جو سپورٹس کمپلیکس کھنڈرات کا منظر پیش کررہے تھے انہیں بحال کرنے جارہے ہیں،فیصل ایوب کھوکھر 95لاکھ کچھ نہیں اس سے بڑھ کر انعامات دیں گے،صوبائی وزیرکھیل ہر گیمز کے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں گے،فیصل ایوب کھوکھر انڈوومنٹ فنڈ نے بھی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کریں گے،صوبائی وزیرکھیل صدر پاکستان ڈیف کرکٹ ایسوسی ایشن میاں عرفان معراج،جنرل سیکرٹری سید کومیل کاظمی اور ٹیم نے صوبائی وزیرکھیل پنجاب کا شکریہ ادا کیا

اپنی رائے کا اظہار کریں