ٹکرز ۔ بابراعظم ۔پوڈکاسٹ ۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت کر قوم کو خوشیاں دینا چاہتا ہوں ۔ بابراعظم۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنا ہے تو ایک ہوکر کھیلنا ہوگا اور ہر ٹیم کو ہرانا ہوگا۔ بابراعظم۔ امریکہ میں کھیلنا ایک مختلف تجربہ ہوگا ۔ یہ ایک چیلنج ہوگا۔ بابراعظم۔ صرف انڈیا کا میچ نہیں بلکہ تمام میچ ہمارے لیے اہمیت رکھتے ہیں۔ بابراعظم۔ افسوس ہے کہ پچھلے دو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بہت قریب آکر نہ جیت پائے ۔ بابراعظم۔ بحیثیت کپتان آئی سی سی ایونٹ نہ جیتنے کا افسوس ہے ، اس بار جیتنا ہے۔ بابراعظم۔ اپنے ذاتی ریکارڈ کے لیے نہیں کھیلتا ، اولین ترجیح پاکستان ٹیم ہے۔ بابراعظم۔ فینز پاکستان ٹیم کو سپورٹ کریں یہ ہم سب کی ٹیم ہے۔ بابراعظم۔ اپنے اسٹرائیک ریٹ کو بہتر کرنے پر کافی کام کیا ہے۔ بابراعظم۔ ٹیم کی سچوئیشن کے حساب سے بیٹنگ کرتا ہوں۔میرا بیٹنگ اسٹائل ایسا نہیں کہ جاتے ہی چھکے مارنا شروع کردوں۔ بابراعظم۔ ٹیم کا ماحول بہت اچھا ہے۔ سب کا مقصد ایک ہے ورلڈ کپ جیتنا۔ بابراعظم۔ آفتاب تابی 02/06/2024 56اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ٹکرز ۔ بابراعظم ۔پوڈکاسٹ ۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیت کر قوم کو خوشیاں دینا چاہتا ہوں ۔ بابراعظم۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنا ہے تو ایک ہوکر کھیلنا ہوگا اور ہر ٹیم کو ہرانا ہوگا۔ بابراعظم۔ امریکہ میں کھیلنا ایک مختلف تجربہ ہوگا ۔ یہ ایک چیلنج ہوگا۔ بابراعظم۔ صرف انڈیا کا میچ نہیں بلکہ تمام میچ ہمارے لیے اہمیت رکھتے ہیں۔ بابراعظم۔ افسوس ہے کہ پچھلے دو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بہت قریب آکر نہ جیت پائے ۔ بابراعظم۔ بحیثیت کپتان آئی سی سی ایونٹ نہ جیتنے کا افسوس ہے ، اس بار جیتنا ہے۔ بابراعظم۔ اپنے ذاتی ریکارڈ کے لیے نہیں کھیلتا ، اولین ترجیح پاکستان ٹیم ہے۔ بابراعظم۔ فینز پاکستان ٹیم کو سپورٹ کریں یہ ہم سب کی ٹیم ہے۔ بابراعظم۔ اپنے اسٹرائیک ریٹ کو بہتر کرنے پر کافی کام کیا ہے۔ بابراعظم۔ ٹیم کی سچوئیشن کے حساب سے بیٹنگ کرتا ہوں۔میرا بیٹنگ اسٹائل ایسا نہیں کہ جاتے ہی چھکے مارنا شروع کردوں۔ بابراعظم۔ ٹیم کا ماحول بہت اچھا ہے۔ سب کا مقصد ایک ہے ورلڈ کپ جیتنا۔ بابراعظم۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%b9%da%a9%d8%b1%d8%b2-%db%94-%d8%a8%d8%a7%d8%a8%d8%b1%d8%a7%d8%b9%d8%b8%d9%85-%db%94%d9%be%d9%88%da%88%da%a9%d8%a7%d8%b3%d9%b9-%db%94-%d9%b9%db%8c-%d9%b9%d9%88%d8%a6%d9%86%d9%b9%db%8c-%d9%88%d8%b1/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں