ٹکرز ٹکٹوں کی فروخت ۔ لاہور ۔پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے آن لائن ٹکٹ آج شام سے فروخت ہونگے۔ فزیکل ٹکٹوں کی فروخت چار اکتوبر سے شروع ہوگی۔ پہلا ٹیسٹ سات اکتوبر سے اور دوسرا ٹیسٹ پندرہ اکتوبر سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔ تیسرا ٹیسٹ 24 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ میچ کے مقامات کے باہر باکس آفسز ٹیسٹ میچوں سے ایک دن پہلے کام کریں گے۔ شائقین کی دلچسپی کے لیے ٹکٹوں کی قیمتیں زیادہ نہیں رکھی گئی ہیں۔ تینوں ٹیسٹ میچوں کے پہلے دن مخصوص انکلوژرز میں داخلہ مفت ہوگا۔ آفتاب تابی 30/09/2024 18اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ٹکرز ٹکٹوں کی فروخت ۔ لاہور ۔پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے آن لائن ٹکٹ آج شام سے فروخت ہونگے۔ فزیکل ٹکٹوں کی فروخت چار اکتوبر سے شروع ہوگی۔ پہلا ٹیسٹ سات اکتوبر سے اور دوسرا ٹیسٹ پندرہ اکتوبر سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔ تیسرا ٹیسٹ 24 اکتوبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ میچ کے مقامات کے باہر باکس آفسز ٹیسٹ میچوں سے ایک دن پہلے کام کریں گے۔ شائقین کی دلچسپی کے لیے ٹکٹوں کی قیمتیں زیادہ نہیں رکھی گئی ہیں۔ تینوں ٹیسٹ میچوں کے پہلے دن مخصوص انکلوژرز میں داخلہ مفت ہوگا۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%b9%da%a9%d8%b1%d8%b2-%d9%b9%da%a9%d9%b9%d9%88%da%ba-%da%a9%db%8c-%d9%81%d8%b1%d9%88%d8%ae%d8%aa-%db%94-%d9%84%d8%a7%db%81%d9%88%d8%b1-%db%94%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%a7/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں