More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس
Latest news
میر حمزہ کو اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے میر حمزہ کو تیسرے ٹیسٹ سے قبل دائیں ٹانگ میں ہلکی تکلیف محسوس ہوئی تھی ٹانگ میں تکلیف کی وجہ سے میر حمزہ ٹریننگ میں حصہ نہیں لے سکے۔ احتیاطی تدابیر کے طور پر وہ پی سی بی کی میڈیکل ٹیم کے ساتھ کراچی میں صحت یابی اور بحالی کا عمل مکمل کریں گے۔ کرز۔ ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ۔ اومان۔ اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے متحدہ عرب امارات کو114 رنز سے ہرادیا۔ پاکستان شاہینز سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے چار وکٹوں پر 179 رنز بنائے۔ محمد حارث 71 ناٹ آؤٹ کے ساتھ نمایاں۔ متحدہ عرب امارات کی ٹیم 65 رنز پر آؤٹ۔ پاکستان کا سب سے بڑے فرسٹ کلاس کرکٹ ٹورنامنٹ ، قائداعظم ٹرافی 26 اکتوبر سے شروع ۔ کراچی ریجن وائٹس پشاور ریجن کے خلاف ٹائٹل کے دفاع کا آغاز کرے گی۔ 16 ریجنز کی 18 ٹیمیں تین گروپس میں تقسیم ۔ چھ شہر گروپ مرحلے کے 45 میچوں کی میزبانی کریں گے۔ قائداعظم ٹرافی کی مجموعی انعامی رقم ایک کروڑ چھبیس لاکھ روپے ہے۔ فاتح ٹیم کو پچہتر لاکھ روپے کی انعامی رقم ملے گی جبکہ رنرز اپ ٹیم کو چالیس لاکھ روپے ملیں گے۔ یہ ٹورنامنٹ پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ کے ڈھانچے میں بہت اہمیت رکھتا ہے۔چیرمین پی سی بی محسن نقوی۔ اٹھارہ ٹیموں کی شرکت سے کھلاڑیوں کے پول میں اضافہ ہوگا اور مزید ریجنز کو کھیلنے کا موقع ملے گا۔ محسن نقوی۔ یہ ٹورنامنٹ نوجوان اور ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے اور مردوں کی بین الاقوامی ٹیم میں نمائندگی کا موقع فراہم کرے گا۔محسن نقوی۔ پی سی بی کھلاڑیوں کو بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور ٹورنامنٹ کو آسانی اور پیشہ ورانہ انداز میں چلانے کے لیے بہترین ماحول فراہم ٹکرز۔ ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ۔ اومان۔ اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز نے اومان کو 74 رنز سے ہرادیا۔ پاکستان شاہینز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں کے نقصان پر 185 رنز بنائے۔ قاسم اکرم 48۔ روحیل نذیر41 ناٹ آؤٹ اور عرفات منہاس 31 ناٹ آؤٹ کے ساتھ نمایاں۔ اومان کی ٹیم 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 111 رنز بناپائی۔ زمان خان کی دو وکٹیں۔ پاکستان شاہینز اپنا تیسرا میچ 23 اکتوبر کو متحدہ عرب امارات کے خلاف کھیلے گی۔ چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی آئی سی سی بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کے لئے دئبی روانہ آئی سی سی بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اہم اجلاس آج دئبی میں ہو گا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں شرکت کریں گے اہم ترین ٹیکرز قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ نے سپیڈ پکڑ لی بیسمنٹ کی تکمیل کے بعد فلورز کی تعمیر اور سٹیل فکسنگ سٹرکچر کا کام تیز سٹیڈیم کے انکلوژرز پر دن رات تعمیراتی کام جاری چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا علی الصبح قذافی سٹیڈیم کا تفصیلی دورہ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے تعمیراتی کاموں پر پیش رفت کا جائزہ لیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے انکلوژرز کی اپ گریڈیشن کے کام کا معائنہ کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے فلورز اور سٹیل فکسنگ ورک پر پیش رفت کا مشاہدہ کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی پراجیکٹ پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت کام کے بہترین معیار کو ہر صورت یقینی بنایا جائے۔ محسن نقوی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ سے قبل قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ کی تکمیل کے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں۔ محسن نقوی میگا پراجیکٹ کی بروقت تکمیل کے لیے کوئی کسر اٹھانہ رکھی جائے۔ محسن نقوی پوری ٹیم دن رات محنت کر رہی ہے۔ محسن نقوی پراجیکٹ کو ریکارڈ مدت میں مکمل کریں گے۔ محسن نقوی چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ایف ڈبلیو او حکام کو پراجیکٹ کی بروقت تکمیل کے لیے ہدایات دیں پاکستان / انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیمیں اسلام آباد پہنچ گئیں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سیریز کا تیسرا میچ راولپنڈی سٹیڈیم میں ہوگا دونوں ٹیمیں کل آرام کے بعد پریکٹس شروع کریں گی پاکستان اور انگلینڈ کے درمیاں تین میچز کی ٹیسٹ سیریز ایک ایک سے برابر ہے چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی ملتان ٹیسٹ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد ساجد خان اور نعمان علی نے شاندار باولنگ کرکے فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ محسن نقوی کامران غلام نے پہلے ہی میچ میں سنچری سکور کرکے اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ محسن نقوی طویل عرصے کے بعد ہوم ٹیسٹ میچ میں کامیابی کا سہرا ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔ محسن نقوی محنت۔ جذبے اور پروفیشنل اپروچ کے ساتھ ٹیم کھیلی اور فتح حاصل کی۔ محسن نقوی ٹیم میں نئے کھلاڑیوں نے اپنی سلیکشن کو درست ثابت کیا۔ محسن نقوی امید ہے کہ انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ میں بھی ٹیم بہترین کارکردگی دکھائے گی اور سیریز اپنے نام کرے گی۔ محسن نقوی انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان کا نام ٹرف فیلڈ بلڈر میں شامل کرلیا گیا اس گیٹ وے سے اب پاکستانی کمپنی دوسرے ممالک میں ٹرف لگانے کی اہل بن گئی ہے۔ عثمان آفریدی انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی جانب سے فیلذ بلڈر کا سرٹیفیکیٹ ملنا اعزاز ہے۔ عثمان آفریدی پاکستان سے پہلے بھارت ۔ امریکہ ۔ انگلینڈ کی کمپنیاں ٹرف لگانے کا لائسنس رکھتی تھیں ۔عٹمان آفریدی اس سال کی اے ڈی بی پی میں چھ سے زیادہ اسٹروثرف شامل ہیں دنیا بھر میں دو سو سے زیادہ ہاکی ٹرفس لگتی ہیں۔ ہم اس سے پہلے بھی پاکستان میں ٹرفس لگاچکے ہیں۔ عثمان آفریدی ٹکرز پریذیڈنٹ ون ڈے کپ فائنل۔ ------------------------ فیصل آباد۔ اسٹیٹ بینک نے پریذیڈنٹ ون ڈے کپ جیت لیا۔ فائنل میں ایس این جی پی ایل کو 7 وکٹوں سے شکست کا سامنا۔ ایس این جی پی ایل پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 165 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کاشف بھٹی اور محمد عباس کی تین تین وکٹیں۔ اسٹیٹ بینک نے 44 ویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا۔ عمران بٹ کی ناقابل شکست نصف سنچری۔ محمد عباس پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔

ٹکرز مہران ممتاز۔ ہماری سوچ بالکل واضح تھی کہ ہم نے آج بنگلہ دیش اے کے دس آؤٹ کرنے ہیں۔ مہران ممتاز ہمارے بیٹسمینوں نے بہت اچھی بیٹنگ کی تھی لہذا کوچ نے ہمیں یہی کہا تھا کہ میچ جیتنا ہے۔ مہران ممتاز۔ آسان نہیں ہوتا کہ چار روزہ میچ میں آپ ایک دن میں دس آؤٹ کرلیں ، بیٹنگ وکٹ تھی لیکن ہمیں خود پر بھروسہ تھا۔ مہران ممتاز بولنگ میں سب نے ملکر پارٹنرشپ کی۔صبح کے سیشن میں کپتان نے کہا تھا کہ جتنا ہارڈ ورک کرسکتے ہیں کریں۔ مہران ممتاز پہلے سیشن میں اس طرح کامیابی نہیں ملی لیکن لنچ کے بعد ہمیں وکٹیں ملیں۔ مہران ممتاز تمام بولرز نے اچھی بولنگ کی- مجھے خوشی ہے کہ میں نے چار آؤٹ کیے۔ مہران ممتاز

اپنی رائے کا اظہار کریں