More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

ٹکرز قائداعظم ٹرافی سہ فریقی مرحلہ ۔ لاہور وائٹس بمقابلہ پشاور۔ ————————————– ایبٹ آباد ۔ لاہور وائٹس کی ٹیم پشاور کے 332 رنز کے جواب میں 217 رنز پر آؤٹ ۔ عبید شاہد کی نصف سنچری۔ ساجد خان کی عمدہ بولنگ 56 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔میرحمزہ کی 3 وکٹیں پشاور کے دوسری اننگز میں 14 رنز پر 3 کھلاڑی آؤٹ ۔نسیم شاہ کی دو وکٹیں پشاور کی مجموعی برتری 129 رنز کی ہوگئی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں