ٹکرز بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ ۔ ———————————- فیصل آباد ۔ بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کا ایلیمنیٹر 2 بارش کی وجہ سے نہیں کھیلا جاسکا۔ یہ میچ یو ایم ٹی مارخورز اور نورپور لائنز کے درمیان کھیلا جانا تھا۔ یوایم ٹی مارخورز نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ یوایم ٹی مارخورز نے لیگ میچوں کے پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہونے کے باعث فائنل میں جگہ بنالی۔ فائنل 29 ستمبر کو یوایم ٹی مارخورز اور لیک سٹی پینتھرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ آفتاب تابی 28/09/2024 28اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام ٹکرز بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ ۔ ———————————- فیصل آباد ۔ بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کا ایلیمنیٹر 2 بارش کی وجہ سے نہیں کھیلا جاسکا۔ یہ میچ یو ایم ٹی مارخورز اور نورپور لائنز کے درمیان کھیلا جانا تھا۔ یوایم ٹی مارخورز نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ یوایم ٹی مارخورز نے لیگ میچوں کے پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہونے کے باعث فائنل میں جگہ بنالی۔ فائنل 29 ستمبر کو یوایم ٹی مارخورز اور لیک سٹی پینتھرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%b9%da%a9%d8%b1%d8%b2-%d8%a8%d8%ad%d8%b1%db%8c%db%81-%d9%b9%d8%a7%d8%a4%d9%86-%da%86%db%8c%d9%85%d9%be%d8%a6%d9%86%d8%b2-%d9%88%d9%86-%da%88%db%92-%da%a9%d9%be-%db%94-3/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں