More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس
Latest news
لاہور۔ ایشئن کرکٹ کونسل کے بحرین میں شیڈول اجلاس کی اندرونی کہانی لاہور۔ اے سی سی اجلاس کے دوران نجم سیٹھی کا سخت اور دوٹوک موقف۔ذرائع لاہور۔ اجلاس میں نجم سیٹھی نے بی سی سی آئی پر واضح کردیا کہ اگر بھارت ایشیا کپ کھیلنے پاکستان نہ آیا تو پاکستان بھی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے بھارت نہیں جائیگا۔ ذرائع لاہور۔ نجم سیٹھی کے سخت موقف پر اے سی سی کا اجلاس مارچ تک کے لئے موخر کیا گیا۔ ذرائع لاہور۔ آئندہ اجلاس آئی سی سی بورڈ میٹنگ کے آس پاس اس لئے رکھا گیا ہے۔ ذرائع لاہور۔ آئی سی سی اجلاس میں ورلڈ کپ 2023 اور چمپئنز ٹرافی 2025 پر بات چیت ہونی ہے۔ ذرائع پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے لئے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا ملتان اورکراچی لیگ کے ٹکٹس ہفتے کی صبح 11 بجےسے آن لائن دستیاب ہوں گے لاہور اورراولپنڈی لیگ کے ٹکٹس آئندہ چند روز تک دستیاب ہوں گے ملتان سلطانز بمقابلہ لاہورقلندرزافتتاحی میچ کیلئے وی آئی پی باکس کی ٹکٹ 6ہزارروپے پریمیئم انکلوژرز 3ہزار ،فرسٹ کلاس 2 ہزار،جنرل انکلوژرز کاٹکٹ 1ہزار روپے ملتان سلطانزبمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ،وی آئی پی 2900 اور پریمیئم انکلوژر کی ٹکٹ 1900 روپےمقرر فرسٹ کلاس 950، جبکہ جنرل انکلوژرز کے ٹکٹ کی قیمت 650 روپے رکھی گئی باقی تین میچز کی ٹکٹوں کی قیمت بالترتیب4ہزار،2ہزار،1500 اور 1ہزار رپےمقررکی گئی کراچی میں ہونے والے میچزکی ٹکٹ بالترتیب 2900، 1900 ،950، اور 650 روپے مقرر اتوار کولاہورقلندرزاورکراچی کنگزکے میچ میں وی آئی پی ٹکٹ کی قیمت 5ہزارروپےہوگی پریمیئم انکلوژرز3ہزار،فرسٹ کلاس 2ہزار جبکہ جنرل انکلوژرز کے ٹکٹ کی قیمت1ہزارروپےمقرر پی سی بی نے پہلی بار ڈسکاؤئنٹڈ سیزن پاس متعارف کرادیئے پاس کا مقصد کرکٹ فینز اور فیملیز کو آسان ٹکٹ کی فراہمی ہے ملتان لیگ میں وی آئی پی سیزن پاس کی قیمت16830 روپے ہوگی پریمیئم سیزن پاس 9630،فرسٹ کلاس 5715 ، جنرل سیز ن پاس کی قیمت 3555 روپےمقرر ایک شناختی کارڈ پر ایک ٹکٹ ہی خریدی جاسکے گی 18 سال سے کم عمر فینز بی فام پر ٹکٹ خرید سکیں گے قذافی اسٹیڈیم میں لاہورقلندربمقابلہ پشاورزلمی، وی آئی پی انکلوژرز ٹکٹ کی قیمت5 ہزارروپے پلے آف میچزکےلیےوی آئی پی انکلوژرز6ہزار،پریمیئم3500اور فرسٹ کلاس ٹکٹ2ہزارروپےمقرر جنرل انکلوژرزایک ہزار، ہاسپیٹیلٹی 18 ہزاراور پی سی بی گیلری کی ٹکٹ 22ہزارکی مقرر فائنل میچ کی وی آئی پی ٹکٹ7ہزار،پریمیئم 4ہزارفرسٹ کلاس2500،جنرل انکلوژرزکی قیمت 1200 روپے پی سی بی نے قومی سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا قومی سلیکشن کمیٹی کی سربراہی ہارون رشید کرینگے سلیکشن کمیٹی میں کامران اکمل، محمد سمیع اور یاسر حمید ہونگے جونئیر سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کامران اکمل ہونگے جونئیر سلیکشن کمیٹی میں توصیف احمد، شاہد نذیر، ارشد خان اور شعیب خان شامل ہیں شاہین شاہ آفریدی ٹریننگ میں کبھی کبھی ایسا لگتا تھا کہ سب بس کردینا چاہیئے ایک ہی مسل پر بار بار کام کرتے بس ہوگئی تھی کبھی کبھی سوچتا تھا کہ اب ٹریننگ چھوڑ دوں پھر اپنی باؤلنگ کی پرانی ویڈیوز دیکھتا ورلڈکپ میں ففٹی ففٹی کھیلا کیونکہ جسم ساتھ نہیں دے رہا تھا کوشش ہوتی ہے جو نام پاکستان نے دیا اس کیلئے جان ماروں فاسٹ باؤلر کیلئے ایسی انجری میں کھیلنا بہت مشکل ہے ورلڈکپ بھی کھیلا لیکن فائنل میں دوبارہ انجری ہوئی ورلڈکپ کے بعد سوچا کہ اب مکمل فٹ ہونا ہے اس لیے کوئی لیگ نہیں کھیلا ہوم کرکٹ میں ایک میچ بھی نہ کھیلنے سے مایوسی ہوتی خواہش تھی انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ کھیل کر وکٹ لوں حارث رؤف اور نسیم شاہ سے بات ہوتی رہتی تھی ٹیسٹ میں الگ مائنڈ سیٹ کے ساتھ جانا پڑتا ہے پی ایس ایل دنیا کی بہترین لیگ میں سے ہے کوشش ہوگی پی ایس ایل میں بہتر کم بیک کروں *BREAKING* کوئٹہ میں کرکٹ کا بڑا مقابلہ پشاور زلمی، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سکواڈ کا اعلان سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز، بابر اعظم پشاور زلمی کی قیادت کرینگے کوئٹہ سکواڈ میں نسیم شاہ، محمد حسنین اور خوش دل شامل عبدالواحد بنگلزئی، عمر اکمل بسم اللہ خان، کپتان سرفراز احمد شامل سعود شکیل، احسان علی، عمید آصف شامل عمیر بن یوسف، ایمل خان، افتخار احمد، محمد نواز شامل کوئٹہ کے ہیڈ کوچ معین خان اور منیجر اعظم ہونگے۔ پشاور زلمی کے سکواڈ میں بابر اعظم حسیب اللہ خان، شاہد آفریدی شامل دانش عزیز، صفیان مقیم، محمد حارث، صائم ایوب، عثمان قادر، اعظم خان شامل حیدر علی، عامر جمال اور اسامہ میر شامل، کامران اکمل ہیڈ کوچ ہونگے اسٹیڈیم میں شائقین کیلئے صبح آٹھ بجے گیٹ اوپن کیے جائیں گے بگٹی اسٹیڈیم میں میچ کا ٹاس 11 بجے اور مقابلہ ساڑھے 11 بجے شروع ہوگا *ویسٹ ایشیا بیس بال کپ 2023ء اسلام آباد* *31 جنوری 2023ء *ٹکرز* فلسطین کی ٹیم پہلے سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کو 3 کے مقابلے میں 14 رنز سے شکست دے کر ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے *فائنل* میں پہنچ گئی دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو ایک کے مقابلے میں 16 رنز سے شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی فائنل کل یکم فروری کو دن ایک بجے پاکستان اور فلسطین کے درمیان ہوگا فائنل کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ احسان الرحمان مزاری ہونگے کامران اکمل پاکستان جونیئر ٹیم چیف سلیکٹر مقرر کامران اکمل کی سربراہی میں سلیکشن کمیٹی انڈر 19، انڈر 16، اور انڈر 13 کی ٹیموں کا انتخاب کریں گے سلیکشن کمیٹی میں سہیل تنویر، عامر نزیر، تیمور خان، جنید خان، فیصل اطہر، قیصر عباس اور ثناء اللہ بلوچ شامل پی سی بی نے کامران اکمل کی سربراہی 8 رکنی جونیئر سلیکشن کمیٹی کا اعلان کردیا پی سی بی نے مکی آرتھر کیلئے " چیف آف سٹاف" تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا، ذرائع اسلام آباد یونائیٹڈ کے جنرل منیجر ریحان الحق بطور ٹیم منیجر تعینات کرنے کا فیصلہ،ذرائع ریحان الحق بنیادی طور پر مکی آرتھر کے چیف آف سٹاف کے طور پر کام کرینگے، ذرائع پی سی بی نے مکی آرتھر کے ساتھ بیٹنگ، باؤلنگ، فیلڈنگ 3 اسسٹنٹ کوچز رکھے گا، ذرائع گرانٹ بریڈبرن کو بطور فیلڈنگ اسسٹنٹ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ، ذرائع 5 فروری /پشاور زلمی بمقابلہ کوئٹہ گلیڈیٹرز 5 فروری کے موقع پر پی ایس ایل کے نمائشی میچ کے لئے کھلاڑیوں کی بڑی تعداد پرجوش نسیم شاہ ،عمر اکمل اور بلوچستان کے کرکٹر عبدالواحد بنگلزئی نے شائقین کرکٹ کو میچ دیکھنے کی دعوت دے دی 5 فروری کو نمائشی میچ کوئٹہ گلیڈیٹرز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ ہونے جارہا ہے سب آئیں اور انجوائے کریں۔عبدالواحد بنگلزئی بلوچستان حکومت اور پی سی بی کے اشتراک سے زبردست میچ ہوگا ۔عبدالواحد بنگلزئی کوئٹہ اسٹیڈیم میں آپ لوگ آئیں اور لیجنڈز اور موجودہ کرکٹرز کو ان ایکشن میں دیکھیں اور سپورٹ کریں۔عمر اکمل تمام سکیورٹی اداروں ،پی سی بی اور بلوچستان حکومت کے مشکور ہیں جو میچ کا اہتمام کررہے ہیں۔عمر اکمل کوئٹہ گلیڈیٹرز اور پشاور زلمی کا میچ بہترین ہوگا۔نسیم شاہ اپنی ٹیم کوئٹہ گلیڈیٹرز کی نمائندگی کرونگا آپ سے درخواست ہے کہ آئیں اور اس میچ کو کامیاب بنائیں۔نسیم شاہ بلوچستان میں کرکٹ کے میدان سجنے کو تیار۔ سپر لیگ کے آغاز سے قبل کوئٹہ میں سپر مقابلے کیلئے تیاریاں مکمل کوئٹہ : بگٹی اسٹیڈیم میں 5 فروری کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کا جوڑ پڑیگا بابر اعظم پشاور زلمی، سرفراز احمد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی قیادت کرینگے سابق کپتان جاوید میانداد، شاہد آفریدی، محمد یوسف، انضمام الحق بھی ایکشن میں دکھائی دینگے معین خان، وہاب ریاض، کامران اکمل، عمر اکمل، واحد بنگلزئی، بسم اللہ خان، حسیب اللہ ایکشن میں ہونگے بلوچستان کے فینز کیلئے ٹکٹوں کی فروخت 30 جنوری سے شروع ہوگی میچ کے ٹکٹ المحمود مارٹ ائرپورٹ، گلزاری ٹریولز مری آباد، جان مال، ڈسکہ سپورٹس سٹور بگٹی سٹیڈیم اور بولان کرکٹ سٹیڈیم میں دستیاب ہونگے زلمی بمقابلہ کوئٹہ معرکہ پی ٹی وی پر براہ راست نشر کیا جائیگا چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی سمیت اعلیٰ شخصیات بھی میچ دیکھیں گے

وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا انٹر سکول ٹورنامنٹ کے موقع پر خطاب ہم نے سپورٹس انڈومنٹ فنڈ کے لیے سات ارب روپے مختص کئے ہیں۔ وزیر اعلی پنجاب لاہور رنگ روڈ کے ساتھ ایک نیا اور بڑا کرکٹ اسٹیڈیم بنایا جائے گا۔ پرویز الٰہی سٹیڈیم کے لیے فنڈز مہیا کردئیے گئے ہیں ایک سال میں سٹیڈیم میں مکمل کریں گے۔ چوہدری پرویز الٰہی

اپنی رائے کا اظہار کریں