More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

لندن۔چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ میں تاریخ ساز پی ایس ایل روڈ شو میں گفتگو پی ایس ایل کو دنیا کی سرفہرست ٹی20 لیگ بنانا مشن ہے۔ محسن نقوی اسلام آباد میں عالمی سہولتوں سے آراستہ جدید ترین کرکٹ سٹیڈیم تعمیر کیا جائے گا۔ محسن نقوی مظفرآباد میں بھی عالمی معیار کا کرکٹ سٹیڈیم بنے گا۔ محسن نقوی پی ایس ایل کو لمیٹڈ کمپنی بنانے کی منظوری کے بعد مارکیٹ میں آئی پی او لانچ کریں گے۔ محسن نقوی دسمبر سے پی ایس ایل 11 کے آغاز تک تمام ویننوز پر شائقین کرکٹ کے لئے کنسرٹ کرائے جائیں گے۔ محسن نقوی پی ایس ایل ایک مستحکم بین الاقوامی برانڈ بن کر ابھر رہا ہے۔ محسن نقوی پی ایس ایل کی عالمی براڈکاسٹ ریچ بڑھانے پر فوکس ہے۔ محسن نقوی پی ایس ایل کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس کا نیا ٹینڈر جاری کر دیا یے۔ محسن نقوی پی سی بی نے او ٹی ٹی پلیٹ فارم “PCB Live بھی” لانچ کر دیا۔ محسن نقوی پی ایس ایل کی فاتح ٹیم کے لیے 5 لاکھ ڈالرز، رنرز اپ کے لیے 3 لاکھ ڈالرز انعام رکھا یے۔ محسن نقوی بہترین کرکٹ ڈیولپمنٹ کرنے والی فرنچائز کو 2 لاکھ ڈالرز ملیں گے۔ محسن نقوی سرمایہ کاروں کے لیے پی ایس ایل میں بڑے مواقع موجود ہیں۔ محسن نقوی

اپنی رائے کا اظہار کریں

حالیہ خبریں

پاکستان بمقابلہ آسٹریلیاٹی ٹونٹی سیریز ، ٹرافی کی رونمائی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان ٹی ٹونٹی سیریز کے ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی ٹرافی کی رونمائی کپتان سلمان علی آغا اورآسٹریلیا کے کپتان میچل مارش نے کی پاکستان اور آسٹریلیا کےدرمیان سیریز کا پہلا میچ کل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائےگا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی سلطان گولڈن کو ورلڈ ریکارڈ بنانے پر مبارکباد سلطان گولڈن نے ورلڈ ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے سبز ہلالی پرچم ایک بار پھر بلند کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن نے پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور کمال مہارت کا مظاہرہ کرکے عالمی ریکارڈ اپنے نام کیا۔ محسن نقوی سلطان گولڈن کا ورلڈ ریکارڈ پاکستان کے لیے قابل فخر کارنامہ ہے ۔ محسن نقوی پاکستان کھیلوں کے ساتھ ہر میدان میں کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ محسن نقوی
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاج، ترک کنگ فو چیمپئن نے اپنا طلائی تمغہ دریائے نیل میں پھینک دیا
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
جے شاہ کی نئی چال،ٹیسٹ کرکٹ اسٹرکچر میں تبدیلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بابر اعظم اور محمد رضوان کی تنزلی
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
محبت
adds