لاہور۔ انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا فائنل کل کانکررز اور اسٹرائیکرز کے درمیان ہوگا۔ کانکررز کی ٹیم ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی ہے۔ کانکررز کی کپتان کومل خان ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 203 رنز بناچکی ہیں۔ اسٹرائیکرز کی طیبہ امداد ابتک سب سے زیادہ 13 وکٹیں حاصل کرنے والی بولر ہیں۔ فاتح ٹیم پانچ لاکھ روپے کی انعامی رقم کی حقدار ہوگی۔ رنرز اپ کو تین لاکھ روپے ملیں گے۔ آفتاب تابی 02/11/2024 40اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام لاہور۔ انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا فائنل کل کانکررز اور اسٹرائیکرز کے درمیان ہوگا۔ کانکررز کی ٹیم ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی ہے۔ کانکررز کی کپتان کومل خان ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ 203 رنز بناچکی ہیں۔ اسٹرائیکرز کی طیبہ امداد ابتک سب سے زیادہ 13 وکٹیں حاصل کرنے والی بولر ہیں۔ فاتح ٹیم پانچ لاکھ روپے کی انعامی رقم کی حقدار ہوگی۔ رنرز اپ کو تین لاکھ روپے ملیں گے۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d9%84%d8%a7%db%81%d9%88%d8%b1%db%94-%d8%a7%d9%86%da%88%d8%b1-19-%d9%88%db%8c%d9%85%d9%86%d8%b2-%d9%b9%db%8c-%d9%b9%d9%88%d8%a6%d9%86%d9%b9%db%8c-%d9%b9%d9%88%d8%b1%d9%86%d8%a7%d9%85%d9%86%d9%b9/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں