More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ سٹیٹ بینک نے گورننگ بورڈ کے لئے سابق کرکٹر ظہیر عباس کو نامزد کیا ہے۔ ترجمان ظہیر عباس کی گورننگ بورڈ میں سٹیٹ بینک کے موجودہ ممبر کی جگہ نامزدگی ہوئی ہے۔ ترجمان پی سی بی کے گورننگ بورڈ کی تعداد میں اضافہ نہیں کیا گیا۔ ترجمان

اپنی رائے کا اظہار کریں