اپ ڈیٹ ۔پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ۔ لیگ اسپنر زاہد محمود 16 ویں کھلاڑی کے طور پر ملتان میں پری ٹیسٹ کیمپ میں شرکت کریں گے۔ 7 اکتوبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستان اسکواڈ کو کم کرکے 15 رکنی کردیا جائے گا۔ کامران غلام اور محمد علی ریزرو ہوں گے لیکن ڈومیسٹک میچز میں کھیلتے رہیں گے تاکہ وہ میچ کے لیے تیار رہیں۔ پی سی بی تینوں کھلاڑی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سیٹ اپ کا حصہ ہیں لیکن ہوم ٹیسٹ کے لیے 15 کھلاڑی کرکٹ اور لاجسٹک وجوہات کی بنا پر کافی ہیں۔ پی سی بی کامران غلام اور محمد علی کو ڈگ آؤٹ میں بیٹھنے کے بجائے زیادہ فائدہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے ہوگا۔ پی سی بی۔ آفتاب تابی 26/09/2024 26اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام اپ ڈیٹ ۔پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ۔ لیگ اسپنر زاہد محمود 16 ویں کھلاڑی کے طور پر ملتان میں پری ٹیسٹ کیمپ میں شرکت کریں گے۔ 7 اکتوبر سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستان اسکواڈ کو کم کرکے 15 رکنی کردیا جائے گا۔ کامران غلام اور محمد علی ریزرو ہوں گے لیکن ڈومیسٹک میچز میں کھیلتے رہیں گے تاکہ وہ میچ کے لیے تیار رہیں۔ پی سی بی تینوں کھلاڑی پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے سیٹ اپ کا حصہ ہیں لیکن ہوم ٹیسٹ کے لیے 15 کھلاڑی کرکٹ اور لاجسٹک وجوہات کی بنا پر کافی ہیں۔ پی سی بی کامران غلام اور محمد علی کو ڈگ آؤٹ میں بیٹھنے کے بجائے زیادہ فائدہ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے ہوگا۔ پی سی بی۔ ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%a7%d9%be-%da%88%db%8c%d9%b9-%db%94%d9%be%d8%a7%da%a9%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d9%b9%db%8c%d8%b3%d9%b9-%d8%a7%d8%b3%da%a9%d9%88%d8%a7%da%88%db%94-%d9%84%db%8c%da%af-%d8%a7%d8%b3%d9%be%d9%86%d8%b1/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں