اتھلیٹ ارشد ندیم/ اتھلیٹکس فیڈریشن تقریب اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی سٹار اتھلیٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب مقامی ہال میں ہونے والی تقریب میں ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس کے لیے الوداع کیا گیا ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن کے نائب صدر اور ساف اتھلیٹکس کے چیئرمین میجر جنرل(ر) محمد اکرم ساہی تقریب کے مہمان خصوصی تھے صدر اتھلیٹکس فیڈریشن بریگیڈیئر(ر) وجاہت حسین ساہی نے مہمانوں کا استقبال کیا ، ایڈوائزر فیڈریشن بریگیڈیئر(ر) غضنفر،واپڈا کے جی ایم سپورٹس امداد اللہ میمن نے تقریب میں شرکت کی ممبرز محمد اسلم ،ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ،شاہدہ خانم ،عابدہ تنویر،شاہینہ اشتیاق، نے بھی تقریب میں شرکت کی جائنٹ سیکرٹری حسنین سید، ہیڈ کوچ اصغر علی گل، صدر کوچز ایسوسی ایشن رفیق احمد، شہباز علی، غلام مرتضی اور دیگر نے تقریب میں شرکت کی میجر جنرل(ر) محمد اکرم ساہی نے ارشد ندیم کی حوصلہ افزائی کی تقریب میں اولمپکس میں ارشد ندیم کی کامیابی اور پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کی سر بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی ٹوکیو اولمپکس سے اب تک بہت سے نشیب وفراز سے گزرے ہیں ۔ محمد اکرم ساہی فیڈریشن جو کرسکتی تھی وہ امید یے کہ ارشد ندیم توقعات پر پورا اتریں گے۔ محمد اکرم ساہی ارشد پوری تیاری سے جارہے ہیں انشاءاللہ پیرس میں پاکستان کا پرچم لہرائے گا ۔ بریگیڈیئر(ر) وجاہت حسین ساہی بھرپور محنت کی ہے قوم دعا کر پیرس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کروں گا۔ ارشد ندیم بھرپور حوصلہ افزائی کرنے پر اتھلیٹکس فیڈریشن کا شکر گذار ہوں۔ ارشد ندیم آفتاب تابی 23/07/2024 41اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریںتمھارا نامآپ کا ای میلوصول کنندہ کا ای میلپیغام درج کریں میں نے یہ مضمون پڑھا اور بہت دلچسپ پایا ، سوچا کہ اس میں آپ کے لئے کچھ ہو سکتا ہے .اس مضمون کا نام اتھلیٹ ارشد ندیم/ اتھلیٹکس فیڈریشن تقریب اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کی سٹار اتھلیٹ ارشد ندیم کے اعزاز میں تقریب مقامی ہال میں ہونے والی تقریب میں ارشد ندیم کو پیرس اولمپکس کے لیے الوداع کیا گیا ایشین اتھلیٹکس فیڈریشن کے نائب صدر اور ساف اتھلیٹکس کے چیئرمین میجر جنرل(ر) محمد اکرم ساہی تقریب کے مہمان خصوصی تھے صدر اتھلیٹکس فیڈریشن بریگیڈیئر(ر) وجاہت حسین ساہی نے مہمانوں کا استقبال کیا ، ایڈوائزر فیڈریشن بریگیڈیئر(ر) غضنفر،واپڈا کے جی ایم سپورٹس امداد اللہ میمن نے تقریب میں شرکت کی ممبرز محمد اسلم ،ارشد ندیم کے کوچ سلمان اقبال بٹ،شاہدہ خانم ،عابدہ تنویر،شاہینہ اشتیاق، نے بھی تقریب میں شرکت کی جائنٹ سیکرٹری حسنین سید، ہیڈ کوچ اصغر علی گل، صدر کوچز ایسوسی ایشن رفیق احمد، شہباز علی، غلام مرتضی اور دیگر نے تقریب میں شرکت کی میجر جنرل(ر) محمد اکرم ساہی نے ارشد ندیم کی حوصلہ افزائی کی تقریب میں اولمپکس میں ارشد ندیم کی کامیابی اور پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کی سر بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی ٹوکیو اولمپکس سے اب تک بہت سے نشیب وفراز سے گزرے ہیں ۔ محمد اکرم ساہی فیڈریشن جو کرسکتی تھی وہ امید یے کہ ارشد ندیم توقعات پر پورا اتریں گے۔ محمد اکرم ساہی ارشد پوری تیاری سے جارہے ہیں انشاءاللہ پیرس میں پاکستان کا پرچم لہرائے گا ۔ بریگیڈیئر(ر) وجاہت حسین ساہی بھرپور محنت کی ہے قوم دعا کر پیرس میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کروں گا۔ ارشد ندیم بھرپور حوصلہ افزائی کرنے پر اتھلیٹکس فیڈریشن کا شکر گذار ہوں۔ ارشد ندیم ہے- اور اس مضمون کا لنک https://tabileaks.com/ticker/%d8%a7%d8%aa%da%be%d9%84%db%8c%d9%b9-%d8%a7%d8%b1%d8%b4%d8%af-%d9%86%d8%af%db%8c%d9%85-%d8%a7%d8%aa%da%be%d9%84%db%8c%d9%b9%da%a9%d8%b3-%d9%81%db%8c%da%88%d8%b1%db%8c%d8%b4%d9%86-%d8%aa%d9%82%d8%b1/ ہے -پیغام بھیجیںShare on PinterestThere are no images.اپنی رائے کا اظہار کریں
اپنی رائے کا اظہار کریں