More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

مصباح الحق کی داڑھی بھی ناقدین کو چبھنے لگی

آفتاب تابی
آفتاب تابی

کپتان مصباح الحق ایک سادہ مزاج آدمی ہیں عمرہ کے بعد داڑھی رکھی تو ان کے ناقدین اس میں بھی کالا کالا نظر آنے لگا، کچھ نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ انضمام الحق کو متاثر کرنے کے لیے رکھ لی ہے، مگر فاتح عالم کپتان نے تابی لیکس کو بتا ہی دیا کہ داڑھی رکھنے کا راز کیا ہے
وہ راز کیا ہے، اس کے لیے ویڈیو دیکھنی تو بنتی ہے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں

متعلقہ خبریں