More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

انٹرویو — کون کہتا ہے انضمام الحق تلخ سوالوں پر غصے میں آجاتے ہیں

آفتاب تابی
آفتاب تابی

گزشتہ دنوں لاہور قلندرز رائزنگ سٹار کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کے موقع پر تابی لیکس کو انضمام الحق سے انٹرویو کرنے کا موقع ملا،،،، ہم نے چیف سلیکٹر سے متعلقہ ہر سوال کیا اور انضمام الحق نے تفصیلا جواب دیا،،، ہمارے کسی بھی سوال پر انضمام الحق نہ تو غصے میں آئے اور نہ ہی ان کے رویے میں کسی قسم کا چڑھاو آیا
انٹرویو میں آپ کو ہر وہ سوال نظر آئے گا جس کا جواب آپ چاہتے ہیں
انٹرویو دیکھیں
آپ سے گزارش ہے کہ انٹرویو دیکھیے کے بعد ویب سائٹ پر ہی تبصرے کے خانے میں اپنی رائے بھی دیں اور دوستوں میں شیئر بھی کریں
شکریہ

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں

متعلقہ خبریں