More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

انعام بٹ نے بمعہ خاندان آسٹریلیئن شہریت ٹھکرا دی، خصوصی پنجابی انٹرویو

آفتاب تابی
آفتاب تابی

تابی لیکس حسب وعدہ پیش کر رہا ہے کہ فخر پاکستان ریلسر انعام بٹ کا پنجابی انٹرویو
اس انٹرویو میں آپ کو معلوم ہوگا کہ کتنے پاپڑ بھیل کر شوق کی تکمیل ہوتی ہے
انعام بٹ کو کہاں کہاں سے تعاون حاصل ہوا
کامن ویلتھ گیمز میں فتح کے بعد کس کس نے رابطہ کیا ؟
مستقبل کے کیا ارادے ہیں ؟
اور بہت کچھ
مجھے امید ہے کہ آپ یہ انٹرویو دیکھیں گے بھی اور دوستوں کو شیئر بھی کریں گے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں

متعلقہ خبریں