اظہر علی اور میں نے احتجاج کرکے اپنا حق ادا کردیا تھا
محمد حفیظ نے کھیلوں کی مقامی تنظیم سجال کی دعوت پر میٹ دی پریس میں گفتگو کرتے ہوئے سب کچھ کہہ دیا
محمد حفیظ کی مکمل گفتگو سوالات کے ساتھ پیش خدمت ہے
لاہور : انجری کے وقت میرے پر بہت مشکل وقت تھا
لاہور : میلبرن میں بطور کپتان میچ جیتنا میرے لِئے یادگار تھا
لاہور : پی ایس ایل کا آغاز میرے لئے اچھا نہیں تھا ، مگر اختتام اچھا ہوا
لاہور : میرا میچ فکسنگ پر ابھی بھی قائم ہوں
لاہور : میں سمجھتا ہوں جو بھی جوئے میں ملوث ہو اسے دوبارہ ٹیم کا حصہ نہیں بنانا چاہیے
لاہور :ابھی بھی وقت ہے کہ میچ فکسنگ پر سخت فیصلے کرنے ہوں گے
لاہور : میری کارکردگی اور فٹنس تمام معیار پر پورا اترتی ہے
لاہور : جب سمجھوں گا کہ اب میری ٹیم کو ضرورت نہیں ہے ، عزت سے کرکٹ چھوڑ دوں گا
لاہور : ون ڈے میں پاکستان کی پانچ چھ سال سے خاص پرفارمنس نہیں رہی
لاہور : گرتی ہوئی رینکنگ پانچ چھ سال کی خراب کارکردگی کا نتیجہ ہے
لاہور : بطور ٹیم جب تک اچھا نہیں کھلیں گے تو رینکنگ بہتر نہیں ہو سکتی
لاہور : کھلاڑیوں کو ، آفیشلز کو اور مینجمنٹ کو مل کر رینکنگ کو بہتر بنانے کے بارے میں سوچنا ہو گا
لاہور : اظہر علی بہت زبردست کھلاڑی ہے
لاہور : اظہر علی نطور کپتان اچھی کارکردگی نہ دکھا سکے مگر بطور بیٹسمین اس کا کوئی ثانی نہیں
لاہور : ایک یا دو سیریز میں کسی بھی کھلاڑی کو نہیں پرکھا جا سسکتا
لاہور : باب وولمر نے پاکستان کے لئے اہم کردار اادا کیا ہے
لاہور : کھلاڑی کی تکنیک کو بہتر بنانے کے لئے باب وولمر نے اچھا کام کیا
لاہور : نوجوان کھلاڑی بہت با صلاحیت ہیں
لاہور : میری خواہش ہے کہ نوجوان کھلاڑی اپنی کارکردگی سے پاکستان کو فتوحات دلوائیں
لاہور : مصباح االحق نے بہت مشکل وقت میں ٹیم کو سہارا دیا
لاہور : مصباح االحق نے تنقید کے باوجود اچھی کارکردگی دکھائی
لاہور : جتنی تنقید مصباح پر ہوئی کوئی اور کھلاڑی ہوتا تو پھٹ پڑتا
لاہور : میری کوشش ہے کہ فٹنس پر خاص توجہ دوں ۔ جب تک فٹ ہوں کھلتا رہوں گا
لاہور : دو ہزار سات سے دوہزار دس تک میرے پر بہت مشکل وقت تھا
لاہور : بھارت کے ساتھ میچ ہمیشہ کی دلچسپ ہوتی ہے
لاہور : پاک بھارت میچز سے شائقین کرکٹ بھی بہت لطف اندوز ہوتے ہیں
لاہور : دورہ ویسٹ اانڈیز کے لئےتربیتی کیمپ میں فٹنس اور تکنیک پر بہت کام کیا ، امید ہے اچھے نتائج آئیں گے
ویڈیو دیکھیں
اپنی رائے کا اظہار کریں