More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

شاہینو – قوم نے معافی کی کلیئرنس سیل لگادی،،مگر

آفتاب تابی
آفتاب تابی

مگر وہ وعدہ مانگ رہے ہیں کہ کینگروز سے ون ڈے سیریز اور ٹی ٹونٹی سیریز جیتنی ہوگی، باتوں اور بہانوں سے بات نہیں بنے گی، قوم پچھلا سب معاف کردے گی جیت کے ساتھ

حیلے بہانے اب نہیں چلیں گے، پریس کانفرنس میں فتح یاب ہوکر آنا ورنہ ان کے ارادے بڑے خطرناک ہیں
ایان چیپل کا ناک لال کر کے آنا

تو کرتے ہو وعدہ؟

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں

متعلقہ خبریں