More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

محمد حفیظ روٹھی ٹیم انتظامیہ کو منانے میں کامیاب

آفتاب تابی
آفتاب تابی

تابی لیکس آج آپ کو صرف خوشخبریاں دے رہا ہے اور تازہ ترین خوشخبری تو آپ کو خوش ہی کر دے گی، ارے بھئی ہے ایسی خبر کہ آپ زور سے کہیں یاہو، چلیں اب آپ کے صبر کا امتحان ختم کرتے ہیں تو جناب ایسا ہے کہ ٹیم انتظامیہ نے سلیکشن کیمٹی سے اپیل کر ہی ڈالی ہے محمد حفیظ کے بنا شکست کے بھنور میں پھنسی کشتی پار لگتی نظر نہیں آتی، سلیکشن کمیٹی کے ہیڈ انضمام الحق جو پہلے ہی اٹھارہ کھلاڑیوں میں محمد حفیظ کا نام بھیج چکے تھے کیسے انکار کر سکتے تھے، لہذا انہوں نے فورا ٹیم انتظامیہ کی استدعا قبول کرتے ہوئے شرف قبولیت بخش دیا ہے، محمد حفیظ ون ڈے سیریز کھیلنے آسٹریلیا جارہے ہیں اور وہ ٹیم میں بطور سولہویں کھلاڑی متصور کیے جائیں گے

خصوصی ویڈیو بھی دیکھیں 

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں

متعلقہ خبریں