More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ناقص پچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فتح میں حائل ہوئی – اعظم خان

آفتاب تابی
آفتاب تابی

منیجر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اعظم خان حال ہی میں گریڈ ٹو میں اپنی ٹیم کے ہمراہ لاہور آئے ہوئے تھے، ہم نے اس موقع کو غنیمت جان کر ان سے انٹرویو کیا
جس میں انہوں نے
ہی ایس ایل فائنل لاہور میں اپنی ٹیم کی شکست کی وجوہات سے آگاہ کیا

تیسرے ایڈیشن کا کراچی میں ہونا اچھا اعلان ہے

عمران خان کے بیان پر تبصرے سے گریز
پشاور زلمی میں کوئی کھلاڑی پھٹیچر تھا نہیں
آفتاب احمد تابی کی کپتان عمران خان سے خصوصی اپیل

کیا پی ایس فائنل پاکستان میں کروانے سے بین الاقوامی کرکٹ بحال ہوگی؟

کوئٹہ میں سب سے پہلے ہم جا کر کرکٹ کھیلے
کوئٹہ میں بہت سارے منصوبے تیار ہیں
پاکستان کرکٹ بورڈ پاکستان کپ کی سپانسر شپ کے لیے کہتا ہے
بسم اللہ خان نظر انداز نہیں ہو رہا
اور بہت کچھ
کپتان سرفراز احمد اور مصباح الحق کے خصوصی پیغامات بھی آپ کو اس انٹرویو میں نظر آئیں گے
سیدھے سیدھے سوال، صاف ستھرے جواب

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں

متعلقہ خبریں