More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

جونیئر ہاکی ٹیم کی تیاریاں عروج پر

آفتاب تابی
آفتاب تابی

جوہر ٹاون ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں بھارت میں ہونے والے جونیئر ورلڈکپ کے لیے تیاریاں شروع ہیں، ہیڈ کوچ طاہر زمان، اسسٹنٹ کوچز غضنفر علی اور زیشان اشرف گرین شرٹس کو عمدہ مہارت حاصل کرنے کے گر سکھاتے اور سمجھاتے نظر آئے، سابق کپتان غضنفر علی نے تابی لیکس سے بات کرتے ہوئے کہا کھلاڑیوں میں سیکھنے کا رجحان حوصلہ افزا ہے، انہوں نے کہا بھارت میں ہونے والے میگا ایونٹ کے لیے شاہین پرعزم ہیں اور ان کے ذہنوں پر کسی قسم کا دباو یا خوف نہیں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں

متعلقہ خبریں