More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

انگلش کپتان جوئے روٹ 81 رن کی دوری پر محمد یوسف کا ریکارڈ توڑنے میں ناکام

انگلش کپتان جوئے روٹ 81 رن کی دوری پر محمد یوسف کا ریکارڈ توڑنے میں ناکام

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم محمد یوسف کا 2006 میں قائم کیا جانے والا ریکارڈ ابھی تک قائم ہے، جی ہاں انگلش کپتان جوئے روٹ اس ریکارڈ کو 81 رن کی کمی سے نہ توڑ سکے، محمد یوسف نے 2006 میں 1788 رنز اسکور کیے تھے،انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ ایک کیلنڈر ایئر میں 1708 رن بناسکے۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں