More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

کیا ٹی 10 پر یونس خان کے تبصرے سے آپ متفق ہیں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے ٹی ٹین کرکٹ کو کرکٹ میں ایک خوشگوار تبدیلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چھوٹے فارمیٹ کی کرکٹ سے ٹیسٹ کرکٹ کے مستقبل کو کوئی خطرہ نہیں
ہمارا ماننا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ کو کوئی خطرہ نہیں آسٹریلیا انگلینڈ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ میں،، دیگر ممالک کی ٹیسٹ کرکٹ ٹی ٹونٹی اور ٹی ٹین کی مقبولیت کی زد میں آسکتی ہے
یونس خان کی ویڈیو دیکھیے اور ویب سائیٹ پر خبر کے نیچے اپنے تبصرے سے ضرور آگاہ کریں

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں