More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

عہد ساز بلے باز یونس خان نے U19 ٹیم کی کوچنگ سے جواب دے دیا

عہد ساز بلے باز یونس خان نے U19 ٹیم کی کوچنگ سے جواب دے دیا

پاکستان کے لیے ان گنت کارہائے نمایاں سرانجام دینے والے لیجنڈری بلے باز یونس خان نے اس شرط پہ انڈر نائیٹین کی کوچنگ سنبھالنے کی حامی بھری تھی کہ ان کے کام میں مداخلت نہیں کی جائے گی اور اس سلسلے میں بورڈ اور ان کے درمیان معاملات تقریبا طے ہوچکے تھے

مگر یونس خان نے سوشل میڈیا پہ اطلاع دی ہے کہ انہوں نے یہ عہدہ قبول کرنے سے معزرت کر لی ہے، جسکی بڑِی وجہ کم معاوضے کی پیشکش تھی جبکہ چیئرمین پی سی بی خطیر رقم پر چند نامزدگیاں کی ہیں

یونس خان کا موقف ہے کہ جس طرح بھارتی بورڈ راہول ڈریوڈ کو بھاری معاوضہ دیکر ان سے گراس روٹ لیول پہ کام لے رہا ہے اسی طرح ان کو بھی ان کے شایان شان معاوضہ دیا جائے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں