Share on Pinterest
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں
More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں






پیغام بھیجیں

یونس خان نے یو بی ایل کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا

یونس خان نے یو بی ایل کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا

کراچی: پاکستانی ٹیم کے  سابق کپتان یونس خان نے  یونائٹڈ بنک لیمٹڈ (یو بی ایل) کو آخرکار خیر باد کہہ دیا۔

تفصیلات کے مطابق یو بی ایل کے  سربراہ کے نام ارسال کیے جانے والے استعفے میں یونس خان نے موقف اختیار کیا ہے کہ یو بی ایل کرکٹ ٹیم ختم کیے جانے کے بعد ان کا بطور کپتان  برقرار رہنے کا جواز نہیں، اب وہ مزید اس ذمہ داری  پر فائز نہیں رہ سکتے، چنانچہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں