ورلڈ الیون ،،، کے آفیشل ٹائٹل اور سپانسرز کا اعلان کردیا گیا
جی ہاں پاکستان سپر لیگ کی بدولت پاکستان میں بین الاقوامی کھیلوں کی سانس چلنے لگی ہے اور پاکستان ہاکی فیڈریشن کی کاوشیں رنگ لانے لگی ہیں،،، ایسے میں سپانسرز نے بھی دل کھول کر پی ایچ ایف کی جانب ہاتھ بڑھایا ہے،، خصوصا برائٹو پینٹس اور ان کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ خواجہ عاطف ہمہ وقت پاکستان کی کھیلوں اور میدانوں کی رونقوں کو ایک نیا رنگ دینے میں مصروف عمل رہتے ہیں نے قومی کھیل کی رونقوں کو بحال کرنے میں اپنی خدمات پیش کردی ہیں
اس سلسلے کا دوسرا میچ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں 21 جنوری کو کھیلا جائے گا دن 12 بجے
جبکہ پہلا میچ عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم کراچی پر شام ساڑھے بجے کھیلا جائے گا،،،، اپنے عہد کے شہرہ آفاق کھلاڑیوں کی پاکستان آمد کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے ور انہوں نے پاکستان آمد پر نہ صرف خوشی کا اظہار کیا ہے بلکہ پال لیجن جیسے لیجنڈری کھلاڑی نے پاکستان ہاکی کے زوال پر اپنی گہری تشویش کا اظہار بھی کیا ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں