ورلڈ الیون کے لیے رنگ رنگیلیاں چنگچیاں
آخر آ ہی گئے وہ لمحات جب قزافی اسٹیڈیم لاہور میں بین الاقوامی کرکٹ کا میلہ سجنے کو ہے اور اسٹیڈیم کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا ہے،،، میچ سے پہلے مختلف تقریبات کا بھی اہتمام کیا گیا ہے،،،موسیقی کی دھنوں کے ساتھ ساتھ مہمان ٹیم کو اسٹیڈیم کا چکر لگوانے کے لیے خوبصورت چنگچیوں کا اہتمام کیا گیا ہے
ورلڈ الیون کے تمام کھلاڑیوں نے اس خصوصی سواری میں خصوصی دلچسپی لی ہے
اپنی رائے کا اظہار کریں