ورلڈ کپ 2019 کا مکمل شیڈول جاری
کولکتہ: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2019 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کردیا جو کہ مئی 30 سے جولائی 14 کے درمیان انگلینڈ اور ویلز میں کھیلا جائے گا۔
میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقہ ٹورنامنٹ کا پہلے میچ اوول کے میدان پر 30 مئی کو کھیلا جائے گا جبکہ پاکستان کا پہلا میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف ہے جو 31 مئی کو ٹرینٹ برج پر کھیلا جائے گا۔
پاکستان کا اس کے بعد تین جون کو انگلینڈ، سات جون کو برسٹل اور 12 جون کو آسٹریلیا سے میچ ہوگا۔
پاکستان اور انڈیا کے درمیان اہم ٹاکرا 16 جون کو اولڈ ٹریفرڈ میں ہوگا۔ پاکستان اس کے بعد جنوبی افریقہ کے خلاف 23 جون، نیوزی لینڈ کے خلاف 26 جون اور افغانستان کے خلاف 29 جون کو مدمقابل ہوگی۔
پاکستان اپنا آخری لیگ میچ پانچ جولائی کو لارڈز کے تاریخی میدان پر کھیلے گی۔
مکمل شیڈول مندرجہ ذیل ہے:
اپنی رائے کا اظہار کریں