پہلی ویمن ہاکی لیگ کی شروعات اور شجاع خانزادہ کی ہلا شیریاں
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان ہاکی فیڈریشن اور سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون ویمن ہاکی لیگ کا آغاز ہوا چاہتا ہے، کٹ اینڈ ٹرافی رونمائی کی تقریب میں صوبائی وزیر کھیل شجاع خانزادہ بطور مہمان خصوصی شرکت اور کھلاڑیوں کو یقین دہانی کہ ویمن ہاکی کے فروغ کے لیے ہر ممکن تعاون کیا جائے گا، ایسا اعلان ہو اور کھلاڑی بھرپور داد نہ دیں ایسا ممکن نہیں
تابی لیکس نے اس موقع کی خصوصی ویڈیو تیار کی ہے جسمیں کھلاڑیوں کا بھرپور جوش نمایاں نظر آئے گا
ویڈیو میں دیکھا جا سکے گا کہ مردوں کی تمام کھیلوں کے قومی کھلاڑیوں کی طرح ویمن ہاکی پلیئرز کی زبان پر بھی تابی لیکس ڈاٹ کام کے چرچے ہیں
اپنی رائے کا اظہار کریں