More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

سابق وکٹ کیپر بیسٹمین بلے باز ذوالقرنین حیدر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کااعلان کردیا

سابق وکٹ کیپر بیسٹمین بلے باز ذوالقرنین حیدر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کااعلان کردیا

<p>لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بیسٹمین بلے باز ذوالقرنین حیدر نے بین الااقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لینے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے میں اپنی ریٹائرمنٹ واپس لے رہاہوں اور جب بھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کو میری ضرورت پڑے گی میں ٹیم میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے حاضر ہوںگا۔</p>
<p>سابق وکٹ کیپر بیسٹمین بلے باز ذوالقرنین حیدر&nbsp; نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں 2010میں بین الااقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیاتھا لیکن اب ان کا کہناہے کہ انہوں نے دوبارہ پریکٹس شروع کر دی ہے اور اس کی جب پی سی بی کو ضرورت ہوگی وہ اپنی ذمہ داری ادا کرنے کے تیار ہوگا ۔</p>
<p></p>
<p><iframe src=”https://www.facebook.com/plugins/video.php?href=https%3A%2F%2Fwww.facebook.com%2FExpresstimespk%2Fvideos%2F525021904686370%2F&amp;show_text=0&amp;width=273″ width=”273″ height=”476″ style=”border: none; overflow: hidden;” scrolling=”no” frameborder=”0″ allowtransparency=”true” allowfullscreen=”true”></iframe></p>

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں