More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

پاکستانی ٹیم کی پہچان کیا ہے؟سابق انگلش کپتان مائیکل وان بھی حیران

پاکستانی ٹیم کی پہچان کیا ہے؟سابق انگلش کپتان مائیکل وان بھی حیران

لندن (سپورٹس ڈیسک)سابق انگلش کپتان مائیکل نے کہا ہے کہ حیران کن کارکردگی پاکستان ٹیم کی پہچان ہے۔

تابی لیکس کی رپورٹ کے مطابق مائیکل وان نے کہا کہ میں گرین شرٹس کے میچز دیکھنا پسند کرتا ہوں، وہ ایک دن دنیا کی کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتے ہیں، مگر دوسرے دن کسی بھی ٹیم سے ہار بھی سکتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ صرف ایک روز قبل ہی تشکیل پانے والی انگلش سائیڈ کی پرفارمنس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وائٹ بال کرکٹ میں ہمارا کلچر کیسا ہے، دوسری جانب پاکستان کی پرفارمنس مایوس کن تھی۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں