More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرنے کے لئے تیار

ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرنے کے لئے تیار

لاہور: شائقین کرکٹ کے لئے بڑی خبر آگئی۔ویسٹ انڈین کرکٹ بورڈ نے اپنی ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان کر دیا ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز رواں ماہ کے آخر میں ہوگا، جس کے لئے ٹوئنٹی میچز کراچی جبکہ ون ڈے میچز دبئی میں ہونگے ، ٹی ٹوینٹی میچز 31 جنوری ، یکم اور تین فروری کو کراچی میں ہوں گے اور ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم کراچی میں تین ٹی ٹوینٹی میچز کھیلے گی۔ کرکٹ بورڈ نے بھی ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی تصدیق کردی ہے۔

دوسری جانب پاک ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیمز ون ڈے میچز کی سیریز دبئی میں ہو گی ۔یادر رہے کہ اس قبل ویسٹ انڈیز کی مینز انٹرنیشنل کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کر چکی ہے۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں