آج کا دن کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم کے لیے انتہائی اہم
لاہور: آج کا دن کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم کے لیے انتہائی اہم
وسیم اکرم نے 1985میں آج کے دن ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا ۔ انہوں نے آکلینڈ میں نیوزی لینڈ کے خلاف اپنے ٹیسٹ کیرئیر کا آغاز کیاتھا ۔ انہوں نے اپنے ٹیسٹ کیر ئیر کے دوران 414 وکٹیں حاصل کیں ۔
اپنے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انہوں نے ان 414 وکٹوں میں سے 2 حاصل کی تھیں ۔ وسیم اکرم جنہوں نے فاسٹ باؤلر ہونے کے ساتھ بہترین بلے بازی کا مظاہرہ بھی کیا ۔
انہیں متعدد بار بہترین باؤلر ، اور بہترین آلراؤنڈر کے انعام سے بھی نواز گیا ۔ وسیم اکرم اور وقار یونس کی جوڑی کو دو ڈبلیوز ( TWO “W”) کے نام سے بھی جانا جاتاہے ۔
اپنی رائے کا اظہار کریں