More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں
icon تابی لیکس

بوریوالہ ایکسپریس نے اپنا ایوارڈ کس کے نام کردیا، جان کر عش عش کریں گے

بوریوالہ ایکسپریس نے اپنا  ایوارڈ کس کے نام کردیا، جان کر عش عش کریں گے

جی ہاں 23 مارچ کو پاکستان سابق مایہ ناز فاسٹ باولر وقار یونس کو صدر مملکت نے انکی کرکٹ کے لیے اعلی خدمات کے اعتراف میں ان کو ستارہ ہلال امتیاز سے نوازا
آپ سوش رہے ہیں گے کہ وقار یو نس نے اپنا ایوراڈ کسی کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے اس کے نام کردیا ہوگا
مگر ایسا ہر گز نہیں وقار  یونس نے اپنے اس اعزاز کو نیوزی میں کرائسٹ چرچ مسجد میں شہید ہونے والے ہیروز اور وہاں کی انسانیت دوست وزیر اعظم جسینڈا کے نام کرتے ہوئے ان کے لیے بہترین الفاظ استعمال کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے مختلف نسلوں میں باہمی روا داری اور انسان دوستی کی اعلی مثال قائم کی ہے،
تابی لیکس کی پوری ٹیم اور اس کے قارئین اور ناظرین لیجنڈری وقار یونس اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہتے ہیں کہ انہوں نے وہ کام کر دکھایا جو ہمارے سفارت کار بھی نہ کر سکے

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں