More share buttons
اپنے دوستوں کے ساتھ اشتراک کریں

پیغام بھیجیں

پاکستان ٹیم میں شامل نہ ہونے پر وہاب ریاض نے بڑی غیر ملکی لیگ سے معاہدہ کر لیا

پاکستان ٹیم میں شامل نہ ہونے پر وہاب ریاض نے بڑی غیر ملکی لیگ سے معاہدہ کر لیا

لاہور: قومی فاسٹ بولر وہاب ریاض انگلش کاؤنٹی میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے . فاسٹ بولر کا ڈربی شائر کلب کیساتھ ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ ٹورنامنٹ کیلئے معاہدہ طے پا گیا.

انگلش کاؤنٹی ڈربی شائر کو وہاب ریاض پسند آ گئے انکے ساتھ رواں سیزن ویٹالٹی  ٹی 20 بلاسٹ کیلئے معاہدہ کر لیا ۔کلب حکام وہاب ریاض کی میچ وننگ پرفارمنس کیلئے پراعتماد ہیں۔خیال رہے کہ فاسٹ بولر 167 ٹی 20 میچز میں 197 شکار کر چکے ہیں ۔

وہاب گزشتہ برس سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ کے بعد سے اب تک پاکستان کی نمائندگی نہیں کر سکے .دورہ آئر لینڈ اور انگلینڈ کیلئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے یہ کہہ کر انہیں اسکواڈ میں منتخب نہیں کیا کہ وہاب 2 برس میں متاثر کرنے میں ناکام رہے ۔

adds

اپنی رائے کا اظہار کریں