نوجوان کرکٹر عثمان صلاح الدین بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے
لاہور: پاکستان کے ابھر تے ہوئے نوجوان کرکٹر عثمان صلاح الدین بھی رشتہ ازدواج سے منسلک ہو گئے۔
Cricketer Usman Salahuddin tie knot with Saba Arif. Best Wishes for couple.#wedding #Cricket pic.twitter.com/yk9bkwUSoj
— Irshad Ali (@irshadaajnews) February 14, 2018
لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہونے والی تقریب میں عثمان صلاح الدین کا نکاح صبا عارف سے انجام پایا۔ عثمان صلاح الدین کے والد رانا صلاح الدین کا کہنا تھا کہ آج صرف نکاح کی تقریب منعقد ہوئی ہے جبکہ شادی کی تقریب رواں سال کے آخر میں دھوم دھام سے ہوگی جس میں بڑی تعداد میں مہمانوں کو مدعو کیا جائے گا۔
اپنی رائے کا اظہار کریں